10 نومبر 2017 - 13:44
سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم اور یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم اور یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے۔

سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق آج سہ پہر تین بجے لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔ لبنان کے وزیر اعظم کے سعودی عرب میں مستعفی ہونے کے بعد لبنان کے شرائط حساس ہوگئے ہیں ۔ سعودی عرب آشکارا عرب ممالک میں مداخلت اور سینہ زوری کررہا ہے۔

.......

/169